پاکستان تحریک انصاف نے اپریل سے الیکشن مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔الیکشن مہم کا آغاز لاہور جلسے سے ہوگا۔ترجمان فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم تبدیلی کی طرف بڑھ رہے ہیں، نوازشریف اپنے منطقی انجام کو پہنچ رہے ہیں۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024