چین میں سنہری رنگ کاانوکھا ہوٹل
بیجنگ (نیٹ نیوز) چین کے صوبے جنگسو کے ایک شہر میں 656 فٹ بلند 46منزلہ ہوٹل تعمیر کیاگیا ہے جس میں سونے کا استعمال ہوا ہے۔ اس عمارت پر 170 ملین پونڈ خرچ ہوئے ہیں۔ اس کی کھڑکیوں، دروازوں اور عمارت کے بیرونی حصوں پر سونے کا پانی چڑھایا گیاہے۔