مولانا سعید یوسف نے مولانا سمیع الحق کی عیادت کی Mar 17, 2018 7:31 AM, March 17, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) جمعیت علماء اسلام آزاد کشمیر کے امیر مولانا سعید یوسف نے عسکری ادارہ امراض قلب میں جے یو آئی (س) کے امیر مولانا سمیع الحق کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+