کہوٹہ یو سی نڑھ گاوں کرلی کفلے کے بنیادی مسائل حل کئے جائیں ،جہانگیر ستی
کہوٹہ(نامہ نگار)کہوٹہ یو سی نڑھ گاوں کرلی کفلے کے عوام کے بنیادی مسائل حل کیے جائیں محمد جہانگیر ستی نے تحریری بیان دیتے ہوئے کیا کہ یوسی نڑھ گاوں کرلی کفلے انتہائی پسماندگی کا شکار ہے یو سی نڑھ یوسی پنجاڑ کے دور دراز علاقوں میں سڑکیں بنائی گئی مگر ہمارے گاوں کو ہمیشہ سے نظر انداز کیا گیا سڑک نہ ہونے کی وجہ عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں عوام تنگ آکر نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں ۔