تجاوزات کیخلاف آپریشن ، کینٹ کے مختلف علاقوں سے پانچ ٹرک سامان ضبط
راولپنڈی (نیوزرپورٹر)کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی نے تجاوزات مافیا کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے کینٹ کے مختلف علاقوں سے پانچ ٹرک سامان ضبط کر لیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ یگز یکٹیو آفیسر ارسلان حیدر کی خصو صی ہدا یا ت پر تجا وزا ت کے سلسلہ میں آپر یشن روزا نہ کی بنیا د پر کیا جا تا ہے ۔گزشتہ روز کینٹ کے مختلف علا قو ںکشمیر روڈ ،صدر کے علاقے میں آپریشن کے دوران پانچ ٹرک سامان ضبط کر لیا جن میں پھٹے ،ریڑھیاں اور کائونٹر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ کینٹ کے مختلف علاقوں سے غیر قانونی بغیر آویزاں کئے گئے پوسڑاور بینر ز بھی اتار کر قبضے میں لے لیے گئے ۔