گریڈ 21کے دو افسروں کے تقرر و تبادلے
اسلام آباد (آن لائن)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 21کے دو افسران کے تقرر و تبادلہ کر دیا گریڈ 21کے افسر شیر افگن خان کو ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ سے بطور ایڈیشنل سیکرٹری اکنامک افیئر ڈویژن جبکہ عمران احمد کو ایڈیشنل سیکرٹری وزارت وفاقی تعلیم سے بطور ایڈیشنل سیکرٹری انٹر ڈویژن تعینات کیا گیاہے۔