سات فوجی بیٹوں کی ماں کی ابو ظہبی کے ولی عہد سے ملاقات
ابوظبی(این این آئی)ابوظبی کے ولی عہد اور مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر الشیخ محمد بن زاید نے فوج میں سروس کرنے والے سات بیٹوں کی ماں سے ملاقات کی ،اوراپنے آٹھویں بیٹے کو بھی فوج میں بھرتی کرنے کا وعدہ کیا۔