شادی نہیں کی، شوہر سے اختلافات کیسے: صلہ حسین
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ صلہ حسین نے کہا ہے کہ میں نے شادی نہیں کی۔ انہوں نے اس خبر پر حیرت کا اظہار کیا کہ صلہ حسین کے اپنے شوہر کے ساتھ اختلافات ہو گئے ہیں اور دونوں میں طلاق تک نوبت پہنچ گئی ہے۔ صلہ حسین نے کہا ہے کہ جب شادی ہی نہیں ہوئی تو طلاق کیسی۔