تکتے رہنا ہائے! وہ پہروں تلک سُوئے قمر Mar 17, 2013 1:28 AM, March 17, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ تکتے رہنا ہائے! وہ پہروں تلک سُوئے قمروہ پھٹے بادل میں بے آوازِ پا اس کا سفرپوچھنا رہ رہ کے اس کے کوہ و صحرا کی خبراور وہ حیرت دروغِ مصلحت آمیز پر(بانگِ درا) شیئر کریں: Share Tweet Google+