مکرمی! ملک میں ایپلی فائر آرڈی ننس کا قانون تو بنا ہے لیکن اس قانون پر عمل درآمد بالکل ہی نہیں ہو رہا فل پاور کے ہارن استعمال کر کے قرب و جوار میں بسنے والوں کو ذہنی تناﺅ سے دو چار کیا جا رہا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ صوبائی اتھارٹی ایمپلی فائر ایکٹ پر موثر انداز میں عمل درآمد کرانے کی پوری سعی کی جائے۔ (عبدالرحمن خان مظہری)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38