لاہور (کامرس رپورٹر) کنسلٹنٹ ٹو وزیر اعلی پنجاب برائے اقتصادی امور و وائس چیئرمین پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ پیر سعد احسن الدین نے کہا ہے کہ ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کے مسائل کا حل اور ان کی سرمایہ کاری کا تحفظ پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔پنجاب میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے بہترین مواقع، انفراسٹرکچر اور دیگر ضروری سہولیات موجود ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38