لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان فلم فیڈریشن کے زیراہتمام 18 مارچ بروز جمعرات باری سٹوڈیو میں میڈیکل کیمپ لگایا جا رہا ہے جس کا افتتاح پاکستان فلم فیڈریشن کی چیئرپرسن سنگیتا کرینگی۔ اس کیمپ میں فلم انڈسٹری سے وابستہ غریب کارکنوں کو مفت طبی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024