لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار مصطفی قریشی کراچی کے ہسپتال میں ہرنیاکے آپریشن کرانے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے۔ لاہور پہنچنے پر انہوں نے بتایا کہ کچھ عرصے سے میں تکلیف محسوس کر رہا تھا۔ ڈاکٹر کی ہدایت پر میں نے آپریشن کروایا۔ چند روز میں شوبز کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دوں گا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024