فرانسیسی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران سے جوہری مذاکرات میں اب بھی اہم امورپر اختلافات پائے جاتے ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں مزید کہا کہ ایران سے جوہری مذاکرات میں اب بھی اہم امورپر اختلافات پائے جاتے ہیں، مذاکرات کو کامیاب بنانے کے لیے جرات مندانہ فیصلوں کی ضرورت ہے، ان مذاکرات کے متاثر ہونے سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024