ملکہ الزبتھ نے اپنی پریشانی کی وجہ بتا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملکہ الزبتھ دوئم پوتے شہزادہ ہیری کے شاہی ذمہ داریوں سے دستبردار ہو کر امریکا میں رہائش اختیار کرنے اور وہاں کی ثقافت میں ڈھلتا ہوا دیکھ کر پریشان ہیں۔ شاہی مبصر انگریڈ سیورڈ نے بتایا ہے کہ جذباتی محاذ آرائی سے نمٹنے کے لیے شاہی محل ہمیشہ سے منفرد انداز کو ترجیح دیتا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024