وزیر خار جہ شاہ محمود قریشی داد ر سی کر یں
مکرمی : میری خالہ طا ہر ہ بی بی کی شا دی 5سا ل قبل 18جنو ری2016میں شیر ون مسیح گل سے ہو ئی۔ کچھ عر صے بعد شیر ون مسیح نے خفیہ طور پریمیمہ سروش پیٹر لیس( کینیڈا ) سے شا دی کر لی،حا لا نکہ اس نے یمیمہ سروش کا تعارف اپنے ر شتہ دار کے طور پر کروایا تھا اب وہ دونو ں کینڈاجا چکے ہیں۔جب شیرون گل سے حقیقت کی با بت بات کر تے ہیںتو وہ ہمیں لعن طعن اور خالہ جی کو جا ن سے مار نے کی دھمکی دیتا ہے۔میری وزیر خار جہ شاہ محمود قریشی،وزیر دا خلہ شیخ ر شید،کمشنر اسلام آباد اور کینیڈ ین سفار ت خا نے کے حکا م سے دردمندا نہ در خواست ہے کہ وہ ہماری گزار ش پر تو جہ دیں اور د ھو کہ دہی کے مر تکب شیرون مسیح گل کو واپس لا کرقرار واقعہ سزا دالوائیں (ر سل انجم،سیکٹر جی سیون،اسلام آباد(0315-5051736