فرمان قائد Jun 17, 2021 3:44 AM, June 17, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مجھے یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی ہے کہ پاکستانیوں کو بنک کاری میں تربیت دینے کے منصوبے زیرعمل ہیں۔ میری پُراشتیاق نگاہیں ان کی ترقی کا مسلسل جائزہ لیتی رہیں گی۔(سٹیٹ بنک آف پاکستان کا افتتاح۔ یکم جولائی 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+