علامہ اقبال
اگر بصیرت کے ساتھ طاقت نہ ہو تو اس سے اخلاق و عادات میںسربلندی تو پیدا ہوگی لیکن اس سے کسی پائیدار تمدن کی بنیاد نہیں پڑے گی۔ اس طرح اگر طاقت اور قوت بصیرت سے محروم ہیں تو اس کا نتیجہ بجز ہلاکت اور تباہی کے کچھ نہیں ہوگا۔
(ماخوذ از ’’گھریلو نشست‘‘ میں علامہ اقبال کا اظہارخیال)