کورونا وائرس کے خدشات پر بیجنگ ایئرپورٹ سے 1255 اندرونی و بیرونی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق کورونا وائرس کے خدشات پر بدھ کے روز بیجنگ ایئرپورٹ سے ملکی و غیر ملکی 1255 پروازوں کو منسوخ کردیا گیا جو یہاں سے جانے والی کل پروازوں کا 70 فیصد ہیں۔بیجنگ انتظامیہ نے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ شہر سے باہر نہ جائیں جبکہ کئی صوبوں کے حکام نے بیجنگ سے آنے والے افراد کو قرنطینہ کردیا ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024