فیفا عالمی کپ 2022کے لئے قطر کے 8 اسٹیڈیمز میں سے تیسرا اسٹیڈیم مکمل ہوگیا ہے۔40 ہزار نشستوں کی گنجائش والا یہ تعلیمی شہر اسٹیڈیم الریان کے علاقہ میں واقع ہے جو کہ دارالحکومت دوحہ کے مضافات میں ہے۔یہ تیسری جگہ ہے جو کہ 2017 میں خلیفہ بین الاقوامی کی تزئین و آرائش اور گزشتہ سال الجنوب کے افتتاح کے بعد مکمل کی گئی ہے۔اس سٹیڈیم میں 2022 ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے تک کے میچز کی میزبانی کا شیڈول طے پایا ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024