امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ بین الاقوامی ادارہ برائے توانائی کی جانب سے رواں سال تیل کی طلب میں اضافے کا عندیہ اور وال سٹریٹ بزنس میں تیزی ہے، تاہم کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث آئل پرائس میں اضافہ محدود رہا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.24 ڈالر (3.1 فیصد) بڑھ کر 40.96 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.26 ڈالر (3.4 فیصد) اضافے کے ساتھ 38.38 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024