Waqt News
Saturday | March 06, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • لوگوں میں ووٹ نہ دینے کا اعلان کرنے کی جرات ہونی چاہیے: شیخ رشید
  • میرا اعتماد کا ووٹ میرے کپتان وزیراعظم عمران خان کو جاتا ہے: اسد عمر
  • کپتان نئے ولولے اور طاقت کیساتھ مافیاز کیخلاف جہاد جاری رکھیں گے, فردوس عاشق
  • کامیڈی کے شہنشاہ امان اللہ خان کو بچھڑے ایک سال بیت گیا
  • فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

کورونا نے آدھا لاہور سیل کرا دیا، شہر کے 61 مقامات 14 دن کیلئے مکمل بند

Jun 17, 2020 | 11:27 11:27 AM, June 17, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
<->
  • کورونا نے آدھا لاہور سیل کرا دیا، شہر کے 61 مقامات 14 دن کیلئے مکمل بند
  • کورونا نے آدھا لاہور سیل کرا دیا، شہر کے 61 مقامات 14 دن کیلئے مکمل بند
  • کورونا نے آدھا لاہور سیل کرا دیا، شہر کے 61 مقامات 14 دن کیلئے مکمل بند

لاہور:   کورونا وبا بے قابو ہونے پر صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے 7 اور ملک بھر کے 20 شہروں میں سمارٹ لاک ڈاؤن، لاہور کے 21 علاقوں کی 61 گلیاں، محلے اور بلاکس بند کر دئیے گئے۔

 کورونا وائرس کے باعث لاہور کے جن علاقوں کو بند کیا گیا ہے کہ رام نگر، بلال پارک، قلعہ گجر سنگھ کی عبدالکریم روڈ، عثمانیہ کالونی اور رائل پارک شامل ہیں۔

کریم پارک کے بلاک نمبر 2، 3، 4 اور امین پارک کی گلی نمبر 1 کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ تاجپورہ کی گلی نمبر 4 اور نظام آباد ای بلاک کی گلی نمبر 1 کو مکمل طور پر سیل کیا جا چکا ہے۔ 

مہنگائی میں اضافہ 22اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں 5سستی ادارہ شماریات

تاجپورہ شاہ عالم کالونی کی گلی نمبر 2، علی محمد پارک کی گلی 3 بھی بند کر دی گئی ہے جبکہ جوہر ٹاؤن کے بلاک بی، ایف 2، جے 2 اور بلاک جی 3 کو بند کر دیا گیا ہے۔

کنال ویو سوسائٹی کے بلاک بی، واپڈا ٹاؤن کے بلاک ایف 2، گلبرگ اے کا بلاک 3، بندو خان سویٹس تا مسجد طلحہ تک بند کر دیا گیا ہے۔ گلبرگ اے میں ہی ندیم تکہ تا طارق کباڑیا تک کے علاقے میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔

گلبرگ بلاک بی 1، بلاک بی 2 اور بلاک بی 3 مکمل طور پر بند کر دیئے گئے ہیں۔ شاد باغ کی گلی نمبر 2، بیگم کوٹ شمع کالونی کی گلی 4 کو سیل کر دیا گیا ہے۔

کرونا کے بعد دنیا میں‌ ایک اور وائرس پھیلنے کا خدشہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی

بارہ دری معصوم شاہ روڈ کی گلی نمبر 2 بھی سربمہر کر دی گئی ہے۔ ڈی ایچ اے فیز 1 اور فیز 5 کے تمام سیکٹرز میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ العمل ہوگا۔ عسکری 10 مکمل طور پر جبکہ کیولری گراؤنڈ کا شیراز ولاز سیل کر دیا گیا ہے۔

گلستان کالونی کی گلی نمبر 26,15,13,11,9,8,5 اور 27 بھی بند کر دی گئی ہے۔ جنرل ہسپتال کے پیچھے قائد ملت کالونی کچا جیل روڈ سیل کر دیا گیا 

ہے۔

غوثیہ کالونی، الحمد کالونی اور طارق کالونی بھی آمدورفت کے لیے بند ہو گئی۔ سراج پورہ اور بلال کالونی، جلو موڑ دھوبی محلہ اور باٹا پور کا علاقہ بھی سیل ہے۔

 اظہر علی نے نوجوان کھلاڑیوں کو تسلسل سے مواقع دینے کا مطالبہ کر دیا

بسم اللہ ہاؤسنگ سکیم جی ٹی روڈ، مناواں کا بلاک اے اور بلاک بی سربمہر کر دیا گیا ہے۔ حسین پورہ کوٹھی سٹاپ بالمقابل بسم اللہ ہاؤسنگ سکیم میں لاک ڈاؤن جبکہ ایک مینار والی مسجد نزد لاثانی فارمیسی مناواں کا علاقہ بھی بند کر دیا گیا ہے۔ 

خیال رہے پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 48 ہزار 921 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 111 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 2 ہزار 839 ہوگئی۔

پنجاب یونیورسٹی نے مسلسل پانچویں  مرتبہ ہائر ایجوکیشن کمیشن آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ جیت لی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 443 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 55 ہزار 878، سندھ میں 55 ہزار 581، خیبر پختونخوا میں 18 ہزار 472، بلوچستان میں 8 ہزار 327، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 143، اسلام آباد میں 8 ہزار 857 جبکہ آزاد کشمیر میں 663 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 9 لاکھ 22 ہزار 665 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 25 ہزار 15 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 56 ہزار 390 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ کئی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

سٹین کٹنگ ردرفورڈ کاپی ایس ایل کے باقی میچز کیلے واپس آنے کا اعلان

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 111 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2 ہزار 839 ہوگئی۔ پنجاب میں ایک ہزار 81، سندھ میں 853، خیبر پختونخوا میں 707، اسلام آباد میں 83، گلگت بلتستان میں 17، بلوچستان میں 85 اور آزاد کشمیر میں 13 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ادھر چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی سربراہی میں اہم اجلاس میں لاہور کے علاوہ 7 شہروں میں لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ گوجرانوالہ، فیصل آباد، سیالکوٹ، گجرات، ملتان، ڈی جی خان اور راولپنڈی کے علاقوں کو کل سے سیل کیا جائے گا۔

جواد رفیق ملک نے ضلعی انتظامیہ کو ایکشن کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ دیگر شہروں کے ڈپٹی کمشنر اپنے کمشنر کے ذریعے علاقوں کی نشاندہی کرکے کل صبح دس بجے فہرستیں ارسال کریں گے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  •  سندھ حکومت : شاپنگ مالز ، سی ویو ، ریسٹورنٹس  اور الیکٹرونک ...

    Mar 17, 2020 | 23:40
  • کورونا سے مزید 38 افراد کی زندگی کے چراغ گل، 1329 نئے مریض

    Feb 21, 2021 | 10:24
  • امریکا, شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں،ایمر جنسی نافذ، ...

    Feb 02, 2021 | 14:51
  • ہائی ٹیک انڈر 17 ہاکی ٹورنامنٹ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ...

    Dec 23, 2020 | 20:09
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • لوگوں میں ووٹ نہ دینے کا اعلان کرنے کی جرات ہونی چاہیے: شیخ ...

    Mar 06, 2021 | 11:42
  • میرا اعتماد کا ووٹ میرے کپتان وزیراعظم عمران خان کو جاتا ہے: ...

    Mar 06, 2021 | 11:33
  • کپتان نئے ولولے اور طاقت کیساتھ مافیاز کیخلاف جہاد جاری ...

    Mar 06, 2021 | 11:15
  • کامیڈی کے شہنشاہ امان اللہ خان کو بچھڑے ایک سال بیت گیا

    Mar 06, 2021 | 11:09
  • فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

    Mar 06, 2021 | 10:49
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • 1

    پی ٹی آئی حکومت کے مستقبل کا دارومدار قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس پر ہی ہے

  • 2

    مسئلہ کشمیر پر امریکہ کردار ادا کرے

  • 3

    کرونا: پی ایس ایل 6  غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

  • 4

    جمہوریت کی بقاء و مضبوطی کیلئے تحمل و برداشت کے فروغ کی ضرورت

  • 5

    اقلیتوں کیخلاف بھارتی مظالم  عالمی تنظیموں کا نوٹس 

  • 1

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 4

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 5

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • اعتماد کا ووٹ آبرومندانہ فیصلہ

    Mar 06, 2021
  • ’’قائداعظمؒکاپاکستان ؔاور گیلانی، یوسفِ ...

    Mar 06, 2021
  • وزیراعظم کا قوم سے خطاب اور اعتماد کا ووٹ

    Mar 06, 2021
  • زرعی زمینوں پر رہائشی اسکیمیں

    Mar 06, 2021
  • کل سے بڑا سانحہ!… جاگو پاکستان

    Mar 06, 2021
  • قومی سیاست کا ایک اہم موڑ

    Mar 06, 2021
  • ’’ ایک زردای سب پہ بھاری کیوں؟‘‘ جیل میں دلچسپ ...

    Mar 06, 2021
  • ابھی عشق کے امتحاں اوربھی ہیں۔۔! 

    Mar 06, 2021
  • زکوٰۃ اسلام کا اہم رُکن 

    Mar 06, 2021
  • پاک-چین آہنی دوستی نئے دور میں مزید مستحکم 

    Mar 06, 2021
  • 1

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 2

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • 3

    ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے اقدامات کی ضرورت

  • 4

    بوڑھے پنشنرز پولیس کے ڈنڈے نہیں کھاسکتے

  • 5

       مالی مدد کی ضرورت 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 2

    نماز کی تاکید

  • 3

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 4

    معاف کرنے کی عادت

  • 5

    حکمت 

  • 1

    قربانیاں

  • 2

    ایمان 

  • 3

    منزل

  • 4

    ہمیں 

  • 5

    یقین

  • 1

    آشنائی

  • 2

    قوم 

  • 3

    خاک و خوں

  • 4

    جس 

  • 5

    حیات

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اعتماد کا ووٹ،اپوزیشن قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں گی. مولانا فضل الرحمن کا ...

  • 2

    جتنے لوگوں کی خریدو فروخت ہوئی ہے یہ ایک شخص کے بندوں نے کی ہے اس کا نام ہے آصف ...

  • 3

    دنیا کے تیز رفتار ترین طیارے کی تصاویر جاری

  • 4

    تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

  • 5

    الیکشن کمیشن میں اہم درخواستیں سماعت کےلیے مقرر

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group