ورلڈکپ 2019: ویسٹ انڈیز کا بنگلا دیش کو جیت کیلئے 322 رنز کا ہدف Jun 17, 2019 | 19:40 7:40 PM, June 17, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ ورلڈکپ کے 23 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو جیت کے لیے 322 رنز کا ہدف دے دیا۔ٹاؤنٹن میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک