انسداد پولیو مہم کا آغاز Jun 17, 2019 | 12:12 12:12 PM, June 17, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ پنجاب میں پولیو کے حوالے سے حساس قرار دیئے گئے 12 اضلاع میں آج سے انسدادِ پولیو کی 3روزہ خصوصی مہم شروع کی گئی ہے۔ اس دوران 43 لاکھ سے زائد بچوں کو محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک