گھریلوحالات سے دلبرداشتہ خاتون نے زہریلی گولیاںکھالیں Jun 17, 2019 7:45 AM, June 17, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروزوالہ (نامہ نگار)گھریلوحالات سے دلبرداشتہ کوٹ عبدالمالک میں جواں سالہ خاتون ثنا ء نے زہریلی گولیاں کھالیں اسے ہسپتال لایا گیاجہاں اس کی حالت نازک ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+