برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 19روپے کمی Jun 17, 2019 7:42 AM, June 17, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور( سٹاف رپورٹر )شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 19روپے کمی سے 197روپے، زندہ برائلر مرغی13روپے کمی سے 136روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 75روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+