ایڈونچر کے شوقین 64 کھلاڑیوں کا سکائی ڈائیونگ کا مظاہرہ ، عالمی ریکارڈ توڑ دیا
ایریزونا (نیٹ نیوز) امریکی ریاست ایریزونا میں ایڈونچر کے شوقین 64 کھلاڑیوں نے ہزاروں فٹ آسمان کی بلندی پر شاندار اسٹنٹ پیش کر کے عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ ان جانبازوں نے ایڈونچر کے شوقین افراد نے عالمی ریکارڈ نام کرنے کیلئے امریکی ریاست ایریزونا کا انتخاب کیا۔