ڈاکٹرز کے مشورہ کے بعد نواز شریف اور مریم نواز نے فی الحال وطن واپسی موخر کردی:ذرائع

Jun 17, 2018 | 17:34

ویب ڈیسک

ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کے مشورہ کے بعد نواز شریف اور مریم   نوازنے فی الحال وطن واپسی موخر کردی ، وطن واپسی بیگم کلثوم نواز کی صحت سے مشروط کردی ۔ ڈاکٹرز نے نواز شریف کو کلثوم نواز کے ساتھ زیادہ وقت گذارنے کا مشورہ دیا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق لائف سپورٹ مشین ہٹانے جانے کا فیصلہ کلثوم نواز کی طبیعت کو مدنظر رکھ کر کیا جائیگا ۔

مزیدخبریں