آصف زرداری نے فوج کے حوالے سے سخت باتیں کیں، آصف زرداری کوجیل میں فوج نےنہیں بلکہ نوازشریف نےڈالاتھا:عمران خان

17 جون 2015 (19:19)
آصف زرداری نے فوج کے حوالے سے سخت باتیں کیں، آصف زرداری کوجیل میں فوج نےنہیں بلکہ نوازشریف نےڈالاتھا:عمران خان

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کراچی میں کیا ہورہا ہے، سب کو پتا ہے جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری نے فوج کے حوالے سے نامناسب اور سخت باتیں کیں۔ انہوں نے کہا کہ نیب میں بڑے بڑوں کے کیسز آنے والے ہیں جبکہ سندھ میں کھلے عام لوٹ مار ہو رہی ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ چارٹر آف ڈیمو کریسی دراصل چارٹر آف مک مکا تھا تمام جماعتوں نے کہا کہ عام انتخابات دوہزار تیرہ میں دھاندلی ہوئی جبکہ تحریک انصاف خیبر پی کے میں دوبارہ انتخابات کرانے کے لئے تیار ہے۔