میکسیکوکی ریاست اپیٹزنگن میں حملہ آوروں اورپولیس میں جھڑپ، فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت7افراد ہلاک اور3 اہلکار زخمی

17 جون 2015 (17:49)
میکسیکوکی ریاست اپیٹزنگن میں حملہ آوروں اورپولیس میں جھڑپ، فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت7افراد ہلاک اور3 اہلکار زخمی

اپیٹزنگن میں پولیس ایک ٹرک اور سامان سے بھری پک اپ کی نگرانی کر رہی تھی کہ اچانک درجن سے زائد افراد نے حملہ کردیا ، شدید فائرنگ کی گئی اور گرنیڈ پھینکے گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ پانچ سویلین افراد کی گاڑیوں پر گرنیڈ حملے کہ باعث آگ لگ گئی جس کے باعث وہ جل کر ہلاک ہو گئے، حکام کا کہنا ہے کہ اس علاقہ میں منشیات فروشوں کا اثرو رسوخ بہت زیادہ ہے