ہارر فلموں کے شائقین ہوجائیں تیار،خوفناک مناظر سے بھرپور نئی زومبی فلم "ڈی ایکسٹنکنشن" کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا 

17 جون 2015 (17:37)
ہارر فلموں کے شائقین ہوجائیں تیار،خوفناک مناظر سے بھرپور نئی زومبی فلم

سائنس فکشن ہارر فلم کی کہانی ایسے گروہ کے گرد گھومتی ہے جنہیں خطرناک زومبیز کا سامنا کرنا پڑتا ہےفلم کی ہدایت کاری میگل ایجنل ویواس نے دی ہے،جبکہ میتھیو فاکس،جیفری ڈونوون اور کلیرا لاگو مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہیں،ڈراؤنے مناظر اور دِل دہلا دینے والے واقعات پر مبنی فلم اکتیس جولائی کو ریلیز کی جائے گی

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...