خاخانیوال ، گیسٹروں میں مبتلا 28 افراد ہسپتال داخل

17 جون 2015

نیوال (نمائندہ نوائے وقت ) منظوراں بی بی ،عبدالشکور ،محمد طارق ،محمد اکرام ،محمد شہزاد ،عبدالجبار ،محمد اشرف مختلف روڈحادثات میں زخمی ہوگئے ۔ریسکیو1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا ۔