حکومتی پالیسیوں سے ملک ترقی کی راہ پرگامزن ہو چکا: حمزہ شہباز
ملتان (سپیشل رپورٹر) مسلم لیگ نواز انسانی حقوق ونگ ضلع ملتان کے جنرل سیکرٹری ملک فاروق شریف کرنالوی نے ممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف سے لاہور میں ملاقات میں کی۔ اس موقع پر میاں حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ وزیراعظم میاں نوازشریف اور وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کی محنت‘ کوشش اور جدوجہد سے ملک تیزی کے ساتھ اپنا وقار دنیا میں بحال کر رہا ہے دور اندیش فیصلوں کیوجہ سے ملک ترقیاتی کی راہ گامزن ہو چکا ہے گلگت بلتستان میں کامیابی عوام کیخلاف سے نواز لیگ اعتماد کا مظہر ہے بلدیاتی انتخابات میں بھی کامیابی حاصل ہو گی۔