سیارہ ڈ ائجسٹ کا تاریخ اسلام نمبر شائع ہوگیا

17 جون 2015

سیارہ ڈ ائجسٹ کا تاریخ اسلام نمبر شائع ہوگیا،جس میںتاریخی حوالوں کو آسان پیرائے میں تحریر کیا گیا ہے۔مختلف موضوعات پر نمبرز کی اشاعت اس ادارے کا خاصا ہے۔اس قبل اس قرآن،رسولؐ،چودہ صدیاں،اولیائے کرام، انبیائے کرام ؑ،آثار قیامت،عکس سیرت، جہاد،فرمان رسولؐ،خلفائے راشدین، صحابہ کرامؓ،ازواج مطہرات، اخلاق رسول ؐ،فہم دین قرآنی وظائف معجزات رسول ؐ، دعا، اسلامی احکامات، صحابیات، قصص القرآن نمبرز شائع کئے جا چکے ہیں۔جنہیں عوام میں بہت پذیرائی حاصل ہوئی ہے