یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں سالانہ مشاعرہ

17 جون 2015

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں لٹریری سوسائٹی نے اپنی تاریخی روایات کو لے کر 29 سالانہ مشاعرے کا اہتمام کیا۔ جس کی صدارت نامور شاعر انور مسعود نے کی جبکہ دیگر شعراء میںامجد اسلام امجد، عباس تابش، اسلم کولسری، شاہین عباس، ادریس بابر، شاہد ذکی، حمیدہ شاہین، شناور اسحاق، شہزاد نیر ، علی زریون، رحمان فارس، امبرین صلاح الدین، عزیز فیصل، فہد احمد سوز، مدثر عظیم، ناصر حسین سیال، نعیم اللہ انمول، فیضان ہاشمی اور نصر اللہ حارث شامل تھے.