گلگت بلتستان، مسلم لیگ (ن) نے ایک اور نشست جیت لی، دیامر سے حیدر خان کامیاب
گلگت (نوائے وقت رپورٹ) گلگت بلتستان انتخابات کے آخری نتیجے کا اعلان کردیا گیا۔ دیامر 3 جی بی ایل اے 17 کے روکے گئے نتیجے کا اعلان کردیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حیدر خان کامیاب ہوگئے۔ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔