مصالح اور حکمتیں

17 جون 2015

جس کائنات ہستی سے ہم دو چار ہیں قرآن کے الفاظ میں اس کی تخلیق کے پیچھے مصالح اور حکمتیں ہیں اس پر غلبہ پانے کیلئے ہمیں جدوجہد کرنی پڑتی ہے وہ ہماری بصیرت اور درون بینی کو تیز کرتی ہے۔
اقبال کا قرآنی انداز فکر و نظر
(مصنف پروفیسر غلام رسول ملک)