جنیوا،انسانی حقوق تنظیموں کا حوثی وفد کو عالمی اشتہاری قراردینے کا مطالبہ

17 جون 2015

جنیوا(اے این این+بی بی سی)یمن میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیموں نے اقوام متحدہ اور سوئٹزرلینڈ کی حکومت سے جنیوا مذاکرات میں شرکت کے لیے آئے حوثی وفد اور علی صالح کے حامیوں کو انسانی حقوق کی پامالی کی پاداش میں "عالمی اشتہاری" قرار دیکر انہیں گرفتار کریں ۔یمن کے مسئلے پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی قیادت میں شروع ہونے والے مذاکرات دوسرے روز بھی جاری رہے۔ حوثی باغیوں کا وفد بھی شرکت کیلئے پہنچ گیا۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...