امریکہ اور چین جنگی شعبے میں اشتراک عمل کے میکانزم پر رضامند

17 جون 2015

واشنگٹن (اے پی پی) چین اور امریکہ نے جنگی شعبے میں اشتراک عمل کے میکانزم کی ایک دستاویز پر دستخط کیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق فریقین نے ایک اتفاق نامے پر دستخط کیے ہیں جس میں امریکہ اور چین کی فوج کے مابین مکالمے اور تعاون کے میکانزم کا ذکر ہے۔