اسرائیل: فدائی حملے کی منصوبہ بندی کا الزام، تین فلسطینیوں کو قید کی سزا
مقبوضہ بیت المقدس (اے این این) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے تین فلسطینی نوجوانوں کو فدائی حملوں کی منصوبہ بندی کرنے اور عسکری سرگرمیوں کے الزام میں چار سے آٹھ سال قید کی سزائیں سنائی ہیں۔