مشیل اوباما کا لڑکیوں کی تعلیم کیلئے منصوبہ

17 جون 2015

لندن (اے ایف پی) امریکی خاتون اول مشیل اوباما نے لندن کے سکول کا دورہ کیا اور انہوں نے دنیا بھر میں لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے پروگراموں کیلئے 200 ملین ڈالر دینے کے منصوبے کا اعلان کیا۔