بحرین: اپوزیشن رہنما شیخ سلمان کو چار سال قید کی سزا

17 جون 2015

دبئی (بی بی سی) بحرین کی ریاستی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب مخالف کے مرکزی شیعہ رہنما شیخ علی سلمان کو تشدد پر اکسانے کے لئے چار سال قید سنا دی گئی ہے۔