عراق جنگ میں مارے گئے 175 ایرانی فوجی غوطہ خوروں کی تین دہائیوں بعد تدفین

17 جون 2015

دبئی (رائٹرز) ایران نے تین دہائی قبل عراق جنگ میں مارے گئے 175 فوجی غوطہ خوروں کی تدفین کر دی گئی۔ حالیہ دنوں میں ان کی باقیات ملی تھیں۔