بھارت: نچلی ذات کی کمسن لڑکی کو سایہ پڑنے پر برہمن عورتوں نے مار مار کر ادھ موا کردیا

17 جون 2015
بھارت: نچلی ذات کی کمسن لڑکی کو سایہ پڑنے پر برہمن عورتوں نے مار مار کر ادھ موا کردیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع چھترپور میں اونچی ذات کے ہندو خاندان نے نچلی ذات کی بچی کو اس کا سایہ اپنے ایک مرد کے اوپر پڑنے کی وجہ سے مار مار کر ادھ موا کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...