فلسطینی حکومت 24 گھنٹے میں مستعفی ہو جائیگی : محمود عباس Jun 17, 2015 5:13 AM, June 17, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ غزہ (اے ایف پی) فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے حکومت 24 گھنٹے میں مستعفی ہو جائیگی۔ فتح تنظیم کے سینئر اہلکاروں نے بیان کی تصدیق کی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+