حیدر آباد: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیاسی کارکن ہلاک

17 جون 2015

حیدر آباد (نوائے وقت رپورٹ) گزشتہ رات حیدر آباد کی ممتاز کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیاسی جماعت کا کارکن جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کارکن کی شناخت فرقان کے نام سے ہوئی ہے۔