ماہ صیام : اسرائیل نے فلسطینیوں کی نقل و حرکت پر پابندی نرم کر دی

17 جون 2015

بیت المقدس (اے ایف پی) ماہ صیام کی آمد قریب آتے ہی اسرائیل نے مغربی کنارے اور غزہ میں فلسطینیوں کی نقل و حرکت پر پابندی نرم کر دی۔