مودی کی تجویز، 21 جون کو یوگا کا عالمی دن منایا جائیگا

17 جون 2015

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی وزیراعظم نے یوگا کی اہمیت اور ضرورت پراتنا زور دیا کہ انکی یہ تجویز اقوام متحدہ کی طرف سے قبول کر لی گئی کہ 21 جون کو یوگا کا عالمی دن منایا جائے۔ نریندر مودی خود پابندی سے یوگا کیا کرتے ہیں اور گزشتہ برس انہوں نے باقاعدہ ایک یوگا وزارت قائم کی تھی۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...