رمضان پیکج جاری کرنے پر وزیراعلیٰ سے اظہار تشکر
لاہور (پ ر) بی بی 139 کے سینئر نائب صدر ملک شوکت علی نے کہا ہے رمضان پیکج جاری کرنے پر ہم خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اس لئے عوام کو بہتر ریلیف ملے گا، انہوں نے کہا کہ قائدین کی دن رات کوششوں سے ملک جلد ترقی یافتہ ملک بن جائے گا۔