حکومت کسانوں اوراساتذہ کے مطالبات تسلیم کرے: رائے عقیل عباس بھٹی

17 جون 2015

لاہور(خبرنگار) راجپوت سنگت پاکستان کے چیئرمین رائے عقیل عباس بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت اساتذہ اور کسانوں کے مطالبات تسلیم کرے، ملکی ترقی میں ان دونوں شعبوں کا کردار ریڑھ کی ہڈی کا ہے اگر اساتذہ اور کسان سڑکوں پر احتجاج کرتے خیلیف دینے والی پالیسیاں بنائے، جمہوریت کے استحکام کیلئے ملک میں امن وامان لازمی ہے، عوام کا سڑکوں پر آنا مثبت علامت نہیں۔